چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں آج صبح پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا ۔پولیس نے لاش کے پاس سے ایک پستول ہتھ گولہ اور روز مرہ
استعمال کی اشیا برآمد کی ہیں۔بیجاپور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کیول دھرو نے بتایا کہ آج صبح باسا گوڈا سے
مرکزی سلامتی دستوں اور ضلع پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم گشت پر نکلی تھی۔